لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 20

وَعَدَکُمُ اللّٰہُ مَغَانِمَ کَثِیۡرَۃً تَاۡخُذُوۡنَہَا فَعَجَّلَ لَکُمۡ ہٰذِہٖ وَ کَفَّ اَیۡدِیَ النَّاسِ عَنۡکُمۡ ۚ وَ لِتَکُوۡنَ اٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ یَہۡدِیَکُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿ۙ۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَکُمُاللّٰہُمَغَانِمَکَثِیۡرَۃًتَاۡخُذُوۡنَہَافَعَجَّلَلَکُمۡہٰذِہٖوَکَفَّاَیۡدِیَالنَّاسِعَنۡکُمۡوَلِتَکُوۡنَاٰیَۃًلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَیَہۡدِیَکُمۡصِرَاطًامُّسۡتَقِیۡمًا
وعدہ کیا تم سےاللہ نےغنیمتوں کابہت سیتم حاصل کرو گے جنہیںتو اس نے جلدی دیتمہیںیہاور اس نے روک دیئےہاتھلوگوں کےتم سےاور تا کہ وہ ہو جائےایک نشانیمومنوں کے لیےاور وہ ہدایت دے تمہیںـطرفـراستےسیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَکُمُاللّٰہُمَغَانِمَکَثِیۡرَۃًتَاۡخُذُوۡنَہَافَعَجَّلَلَکُمۡہٰذِہٖوَکَفَّاَیۡدِیَالنَّاسِعَنۡکُمۡوَلِتَکُوۡنَاٰیَۃًلِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَیَہۡدِیَکُمۡصِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا
وعدہ کیا تمہارے ساتھاللہ تعالیٰ نےاموالِ غنیمت کابہت سےجسے تم حاصل کرو گےپھر اس نے جلدی دیتمہیںیہ(فتح)اور اس نے روک دیےہاتھلوگوں کےتم سےاور تاکہ یہ بن جائےنشانیمومنوں کے لئےاور وہ چلا دے تمہیںسیدھے راستے پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعَدَكُمُاللّٰهُمَغَانِمَ كَثِيْرَةًتَاْخُذُوْنَهَافَعَجَّلَلَكُمْهٰذِهٖوَكَفَّاَيْدِيَ النَّاسِعَنْكُمْ ۚوَلِتَكُوْنَ اٰيَةًلِّلْمُؤْمِنِيْنَوَيَهْدِيَكُمْصِرَاطًامُّسْتَقِيْمًا
وعدہ کیا تم سےاللہ نےغنیمتیں کثرت سےتم لوگے انہیںتو جلددیدی اس نے تمہیںتمہیںیہاور روک دئیےہاتھ لوگوں کےتم سےاور تاکہ ہو ایک نشانیمومنوں کیلئےاور وہ ہدایت دے تمہیںایک راستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعَدَكُمُhas promised you
2اللَّهُAllah
3مَغَانِمَspoils of war
4كَثِيرَةًmuch
5تَأْخُذُونَهَاthat you will take it
6فَعَجَّلَand He has hastened
7لَكُمْfor you
8هَذِهِthis
9وَكَفَّand has withheld
10أَيْدِيَ(the) hands
11النَّاسِ(of) the people
12عَنْكُمْfrom you
13وَلِتَكُونَthat it may be
14آيَةًa sign
15لِلْمُؤْمِنِينَfor the believers
16وَيَهْدِيَكُمْand He may guide you
17صِرَاطًا(to the) Path
18مُسْتَقِيمًاStraight