لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 2

لِّیَغۡفِرَ لَکَ اللّٰہُ مَا تَقَدَّمَ مِنۡ ذَنۡۢبِکَ وَ مَا تَاَخَّرَ وَ یُتِمَّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکَ وَ یَہۡدِیَکَ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِّیَغۡفِرَلَکَاللّٰہُمَاتَقَدَّمَمِنۡ ذَنۡۢبِکَوَمَاتَاَخَّرَوَیُتِمَّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکَوَیَہۡدِیَکَصِرَاطًامُّسۡتَقِیۡمًا
تا کہ بخش دےآپ کے لیےاللہجوپہلے ہواآپ کے قصور میں سےاور جوبعد میں ہوااور وہ پورا کر دےاپنی نعمت کوآپ پراور وہ راہ نمائی کرے آپ کیـطرفـراستےسیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِّیَغۡفِرَلَکَاللّٰہُمَاتَقَدَّمَمِنۡ ذَنۡۢبِکَوَمَاتَاَخَّرَوَیُتِمَّنِعۡمَتَہٗعَلَیۡکَوَیَہۡدِیَکَصِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا
تاکہ بخش دےآپ کے لیےاللہ تعالیٰجوپہلے ہواآپ کا کوئی گناہاور وہ جوبعد میں ہوااور وہ پوری کر دےاپنی نعمتآپ پراور آپ کی راہنمائی کرےسیدھے راستے کی طرف
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِّيَغْفِرَلَكَ اللّٰهُمَا تَقَدَّمَمِنْذَنْۢبِكَوَمَا تَاَخَّرَوَيُتِمَّنِعْمَتَهٗعَلَيْكَوَيَهْدِيَكَصِرَاطًامُّسْتَقِيْمًا
تاکہ بخشدےآپ کیلئے اللہجو پہلے گزرےسےآپکے ذنب (الزام)اور جو پیچھے ہوئےاور وہ مکمل کردےاپنی نعمتآپ پراور آپ کی رہنمائی کرےراستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِيَغْفِرَThat may forgive
2لَكَfor you
3اللَّهُAllah
4مَاwhat
5تَقَدَّمَpreceded
6مِنْof
7ذَنْبِكَyour sins
8وَمَاand what
9تَأَخَّرَwill follow
10وَيُتِمَّand complete
11نِعْمَتَهُHis favor
12عَلَيْكَupon you
13وَيَهْدِيَكَand guide you
14صِرَاطًا(to) a Path
15مُسْتَقِيمًاStraight