وَّ مَغَانِمَ کَثِیۡرَۃً یَّاۡخُذُوۡنَہَا ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَّمَغَانِمَ | کَثِیۡرَۃً | یَّاۡخُذُوۡنَہَا | وَکَانَ | اللّٰہُ | عَزِیۡزًا | حَکِیۡمًا |
| اور غنیمتیں | بہت سی | وہ حاصل کریں گے جنہیں | اور ہے | اللہ | بہت زبردست | بہت حکمت والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَّمَغَانِمَ | کَثِیۡرَۃً | یَّاۡخُذُوۡنَہَا | وَکَانَ | اللّٰہُ | عَزِیۡزًا | حَکِیۡمًا |
| اور اموالِ غنیمت | بہت سے | جنہیں وہ حاصل کریں گے | اور (ہمیشہ سے) ہے | اللہ تعالیٰ | سب پر غالب | کمال حکمت والا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَّمَغَانِمَ | كَثِيْرَةً | يَّاْخُذُوْنَهَا ۭ | وَكَانَ | اللّٰهُ | عَزِيْزًا | حَكِيْمًا |
| اور غنیمتیں | بہت سی | انہوں نے وہ حاصل کیں | اور ہے | اللہ | غالب | حکمت والا |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَمَغَانِمَ | And spoils of war |
| 2 | كَثِيرَةً | much |
| 3 | يَأْخُذُونَهَا | that they will take |
| 4 | وَكَانَ | and is, was, will be |
| 5 | اللَّهُ | Allah |
| 6 | عَزِيزًا | All-Mighty |
| 7 | حَكِيمًا | All-Wise |