لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 18

لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ یُبَایِعُوۡنَکَ تَحۡتَ الشَّجَرَۃِ فَعَلِمَ مَا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ فَاَنۡزَلَ السَّکِیۡنَۃَ عَلَیۡہِمۡ وَ اَثَابَہُمۡ فَتۡحًا قَرِیۡبًا ﴿ۙ۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡرَضِیَاللّٰہُعَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاِذۡیُبَایِعُوۡنَکَتَحۡتَالشَّجَرَۃِفَعَلِمَمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡفَاَنۡزَلَالسَّکِیۡنَۃَعَلَیۡہِمۡوَاَثَابَہُمۡفَتۡحًاقَرِیۡبًا
البتہ تحقیقراضی ہو گیااللہمومنوں سےجبوہ بیعت کر رہے تھے آپ سےنیچےدرخت کےتو اس نے جان لیاجوان کے دلوں میں تھاتو اس نے اتاریسکینت/تسکینان پراور عطا کی انہیںفتحقریبی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡرَضِیَاللّٰہُعَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَاِذۡیُبَایِعُوۡنَکَتَحۡتَ الشَّجَرَۃِفَعَلِمَمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡفَاَنۡزَلَالسَّکِیۡنَۃَعَلَیۡہِمۡوَاَثَابَہُمۡفَتۡحًاقَرِیۡبًا
بلاشبہ یقیناًراضی ہو گیااللہ تعالیٰایمان والوں سےجبوہ بیعت کررہے تھے آپ سےدرخت کے نیچےتو وہ جان گیاجوان کے دلوں میں تھاتو اس نے نازل کر دیسکینتان پراور اس نے بدلے میں عطا فرمائی انہیںفتحقریبی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْرَضِيَ اللّٰهُعَنِ الْمُؤْمِنِيْنَاِذْيُبَايِعُوْنَكَتَحْتَ الشَّجَرَةِفَعَلِمَمَا فِيْ قُلُوْبِهِمْفَاَنْزَلَالسَّكِيْنَةَعَلَيْهِمْوَاَثَابَهُمْفَتْحًاقَرِيْبًا
تحقیقراضی ہوا اللہمومنوں سےجبوہ آپ سے بیعت کررہے تھےدرخت کے نیچےسو اس نے معلوم کرلیاجو ان کے دلوں میںتو اس نے اتاریسکینہ (تسلی)ان پراور بدلہ میں دی انہیںایک فتحقریب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْCertainly
2رَضِيَwas pleased
3اللَّهُAllah
4عَنِwith
5الْمُؤْمِنِينَthe believers
6إِذْwhen
7يُبَايِعُونَكَthey pledged allegiance to you
8تَحْتَunder
9الشَّجَرَةِthe tree
10فَعَلِمَand He knew
11مَاwhat
12فِي(was) in
13قُلُوبِهِمْtheir hearts
14فَأَنْزَلَso He sent down
15السَّكِينَةَthe tranquility
16عَلَيْهِمْupon them
17وَأَثَابَهُمْand rewarded them
18فَتْحًا(with) a victory
19قَرِيبًاnear