لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 8

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَتَعۡسًا لَّہُمۡ وَ اَضَلَّ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَتَعۡسًالَّہُمۡوَاَضَلَّاَعۡمَالَہُمۡ
اور وہ لوگ جنہوں نےکفر کیاپس تباہی ہےان کے لیےاور اس نے ضائع کر دیئےاعمال ان کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَتَعۡسًالَّہُمۡوَاَضَلَّاَعۡمَالَہُمۡ
اور وہ لوگجنہوں نے کفر کیاہلاکت ہے ان کے لیےاور وہ برباد کر دے گاان کے اعمال
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَكَفَرُوْافَتَعْسًالَّهُمْوَاَضَلَّاَعْمَالَهُمْ
اور جن لوگوں نےکفر کیاتو تباہی ہےان کے لئےاور اس نے ضائع کردئیےان کے عمل
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَBut those who
2كَفَرُواdisbelieve
3فَتَعْسًاdestruction (is)
4لَهُمْfor them
5وَأَضَلَّand He will cause to be lost
6أَعْمَالَهُمْtheir deeds