لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 35

فَلَا تَہِنُوۡا وَ تَدۡعُوۡۤا اِلَی السَّلۡمِ ٭ۖ وَ اَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ ٭ۖ وَ اللّٰہُ مَعَکُمۡ وَ لَنۡ یَّتِرَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاتَہِنُوۡاوَ تَدۡعُوۡۤااِلَی السَّلۡمِوَاَنۡتُمُالۡاَعۡلَوۡنَوَاللّٰہُمَعَکُمۡوَلَنۡیَّتِرَکُمۡاَعۡمَالَکُمۡ
پس نہتم سستی کرواور (نہ)تم بلاؤطرف صلح کےاور تم ہیغالب رہنے والے ہواور اللہساتھ ہے تمہارےاور ہر گز نہوہ کم کرے گا تم سےاعمال تمہارے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا تَہِنُوۡاوَ تَدۡعُوۡۤااِلَیالسَّلۡمِوَاَنۡتُمُالۡاَعۡلَوۡنَوَاللّٰہُمَعَکُمۡوَلَنۡیَّتِرَکُمۡاَعۡمَالَکُمۡ
چنانچہ نہ تم کمزور بنواور (نہ) بلاؤطرفصلح کیاور تم ہیسب سے بلند ہواور اللہ تعالیٰتمہارے ساتھ ہےاور ہرگزنہوہ کمی کرے گاتم لوگوں کے اعمال میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَا تَهِنُوْاوَتَدْعُوْٓااِلَى السَّلْمِ ڰوَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ ڰوَاللّٰهُمَعَكُمْوَلَنْ يَّتِرَكُمْاَعْمَالَكُمْ
پس تم سستی نہ کرواور نہ بلاؤصلح کی طرفاور تم ہی غالباور اللہتمہارے ساتھاور وہ ہرگز کمی نہ کریگاتمہارے اعمال میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاSo (do) not
2تَهِنُواweaken
3وَتَدْعُواand call
4إِلَىfor
5السَّلْمِpeace
6وَأَنْتُمُwhile you
7الْأَعْلَوْنَ(are) superior
8وَاللَّهُand Allah
9مَعَكُمْ(is) with you
10وَلَنْand never
11يَتِرَكُمْwill deprive you
12أَعْمَالَكُمْ(of) your deeds