لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 34

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ثُمَّ مَاتُوۡا وَ ہُمۡ کُفَّارٌ فَلَنۡ یَّغۡفِرَ اللّٰہُ لَہُمۡ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِثُمَّمَاتُوۡاوَہُمۡکُفَّارٌفَلَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَہُمۡ
بےشکوہ جنہوں نےکفر کیااور انہوں نے روکااللہ کے راستے سےپھروہ مر گئےاس حال میں کہ وہکافر تھےتو ہرگز نہیںمعاف کرے گااللہانہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِثُمَّمَاتُوۡاوَہُمۡکُفَّارٌفَلَنۡیَّغۡفِرَاللّٰہُلَہُمۡ
یقیناًوہ لوگجنہوں نے کفر کیااور روکااللہ تعالیٰ کی راہ سےپھروہ مر گئےاس حال میں کہ وہکافر تھےتو ہرگز نہیںبخشے گااللہ تعالیٰانہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوَصَدُّوْاعَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِثُمَّ مَاتُوْاوَهُمْ كُفَّارٌفَلَنْ يَّغْفِرَاللّٰهُلَهُمْ
بیشک جن لوگوں نے کفر کیااور انہوں نے روکااللہ کے راستے سےپھر وہ مرگئےاور وہ کافر ہیتو ہرگز نہیں بخشے گااللہان کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4وَصَدُّواand turn away
5عَنْfrom
6سَبِيلِ(the) way
7اللَّهِ(of) Allah
8ثُمَّthen
9مَاتُواdied
10وَهُمْwhile they
11كُفَّارٌ(were) disbelievers
12فَلَنْnever
13يَغْفِرَwill forgive
14اللَّهُAllah
15لَهُمْthem