وَ لَنَبۡلُوَنَّکُمۡ حَتّٰی نَعۡلَمَ الۡمُجٰہِدِیۡنَ مِنۡکُمۡ وَ الصّٰبِرِیۡنَ ۙ وَ نَبۡلُوَا۠ اَخۡبَارَکُمۡ ﴿۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَلَنَبۡلُوَنَّکُمۡ | حَتّٰی | نَعۡلَمَ | الۡمُجٰہِدِیۡنَ | مِنۡکُمۡ | وَالصّٰبِرِیۡنَ | وَنَبۡلُوَا۠ | اَخۡبَارَکُمۡ |
| اور البتہ ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں | یہاں تک کہ | ہم جان لیں | مجاہدو ں کو | تم میں سے | اور صبر کرنے والوں کو | اور ہم آزمائیں گے | تمہارے حالات کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَلَنَبۡلُوَنَّکُمۡ | حَتّٰی | نَعۡلَمَ | الۡمُجٰہِدِیۡنَ | مِنۡکُمۡ | وَالصّٰبِرِیۡنَ | وَنَبۡلُوَا۠ | اَخۡبَارَکُمۡ |
| اور یقیناًہم تمہیں لازماً آزمائیں گے | تاکہ | ہم جان لیں | جہاد کرنے والوں کو | تم سب میں سے | اور صبر کرنے والوں کو | اور ہم جانچیں | تمہارے احوال کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ | حَتّٰى | نَعْلَمَ | الْمُجٰهِدِيْنَ | مِنْكُمْ | وَالصّٰبِرِيْنَ ۙ | وَنَبْلُوَا۟ | اَخْبَارَكُمْ |
| اور ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں | یہاں تک کہ | ہم جان لیں | مجاہدوں کو | تم میں سے | اور صبر کرنے والے | اور ہم جانچ لیں | تمہاری خبریں (حالات) |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ | And surely We will test you |
| 2 | حَتَّى | until |
| 3 | نَعْلَمَ | We make evident |
| 4 | الْمُجَاهِدِينَ | those who strive |
| 5 | مِنْكُمْ | among you |
| 6 | وَالصَّابِرِينَ | and the patient ones |
| 7 | وَنَبْلُوَ | and We will test |
| 8 | أَخْبَارَكُمْ | your affairs |