لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 28

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمُ اتَّبَعُوۡا مَاۤ اَسۡخَطَ اللّٰہَ وَ کَرِہُوۡا رِضۡوَانَہٗ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿٪۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّہُمُاتَّبَعُوۡامَاۤاَسۡخَطَاللّٰہَوَکَرِہُوۡارِضۡوَانَہٗفَاَحۡبَطَاَعۡمَالَہُمۡ
یہبوجہ اس کے کہ وہانہوں نے پیروی کیاس کی جس نےغصہ دلایااللہ کواور انہوں نے ناپسند کیااس کی رضا کوتو اس نے ضائع کردیااعمال ان کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّہُمُاتَّبَعُوۡامَاۤاَسۡخَطَاللّٰہَوَکَرِہُوۡارِضۡوَانَہٗفَاَحۡبَطَاَعۡمَالَہُمۡ
یہاس وجہ سے کہ یقیناً انہوں نےپیروی کیاس چیز کیجس نے ناراض کر دیااللہ تعالیٰ کواور برا جانا انہوں نےاس کی رضا کوتو اس نے ضائع کردیےاعمال ان کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَبِاَنَّهُمُاتَّبَعُوْامَآ اَسْخَطَاللّٰهَوَكَرِهُوْارِضْوَانَهٗفَاَحْبَطَاَعْمَالَهُمْ
یہاس لئے کہ انہوں نےپیروی کیجس نے ناراض کیااللہ کواور انہوں نے پسند نہ کیااس کی رضاتو اس نے اکارت کردئیےان کے اعمال
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2بِأَنَّهُمُ(is) because they
3اتَّبَعُواfollowed
4مَاwhat
5أَسْخَطَangered
6اللَّهَAllah
7وَكَرِهُواand hated
8رِضْوَانَهُHis pleasure
9فَأَحْبَطَso He made worthless
10أَعْمَالَهُمْtheir deeds