لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 26

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ قَالُوۡا لِلَّذِیۡنَ کَرِہُوۡا مَا نَزَّلَ اللّٰہُ سَنُطِیۡعُکُمۡ فِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِ ۚۖ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ اِسۡرَارَہُمۡ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَالُوۡالِلَّذِیۡنَکَرِہُوۡامَانَزَّلَاللّٰہُسَنُطِیۡعُکُمۡفِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِوَاللّٰہُیَعۡلَمُاِسۡرَارَہُمۡ
یہبوجہ اس کے کہ وہوہ کہتےہیںان کو جنہوں نےناپسند کیااس چیز کو جونازل کیاللہ نےعنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاریبعض کاموں میںاور اللہوہ جانتا ہےراز ان کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّہُمۡقَالُوۡالِلَّذِیۡنَکَرِہُوۡامَانَزَّلَاللّٰہُسَنُطِیۡعُکُمۡفِیۡ بَعۡضِ الۡاَمۡرِوَاللّٰہُیَعۡلَمُاِسۡرَارَہُمۡ
یہاس وجہ سے کہ بےشکانہوں نے کہاان لوگوں سےجنہوں نے ناپسند کیااس چیز کو جونازل کیاللہ تعالیٰ نےجلد ہی ہم اطاعت کریں گے تمہاریبعض معاملات میںاور اللہ تعالیٰجانتا ہےان کے چھپانے کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَبِاَنَّهُمْقَالُوْالِلَّذِيْنَكَرِهُوْامَا نَزَّلَ اللّٰهُسَنُطِيْعُكُمْفِيْ بَعْضِ الْاَمْرِ ښوَاللّٰهُيَعْلَمُاِسْرَارَهُمْ
یہاس لئے کہ وہانہوں نے کہاان لوگوں سے جنہوں نےانہوں نے ناپسند کیاجو نازل کیا اللہ نےعنقریب ہم تمہارا کہنا مان لیں گےبعض کاموں میںاور اللہجانتا ہےان کی خفیہ باتیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2بِأَنَّهُمْ(is) because they
3قَالُوا[they] said
4لِلَّذِينَto those who
5كَرِهُواhate
6مَاwhat
7نَزَّلَhas revealed
8اللَّهُAllah
9سَنُطِيعُكُمْWe will obey you
10فِيin
11بَعْضِpart
12الْأَمْرِ(of) the matter
13وَاللَّهُBut Allah
14يَعْلَمُknows
15إِسْرَارَهُمْtheir secrets