لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 2

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوۡا بِمَا نُزِّلَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ ہُوَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ۙ کَفَّرَ عَنۡہُمۡ سَیِّاٰتِہِمۡ وَ اَصۡلَحَ بَالَہُمۡ ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاٰمَنُوۡابِمَانُزِّلَعَلٰی مُحَمَّدٍوَّہُوَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡکَفَّرَعَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَاَصۡلَحَبَالَہُمۡ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور وہ ایمان لائےاس پر جونازل کیا گیامحمد پراور وہیحق ہےان کے رب کی طرف سےاس نے دور کر دیںان سےبرائیاں ان کیاور اس نے درست کر دیاحال ان کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاٰمَنُوۡابِمَانُزِّلَعَلٰی مُحَمَّدٍوَّہُوَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّہِمۡکَفَّرَ عَنۡہُمۡسَیِّاٰتِہِمۡوَاَصۡلَحَبَالَہُمۡ
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور جنہوں نے عمل کیےنیکاور وہ ایمان لائےاس چیز پر جونازل کی گئیمحمدپراور وہحق ہےان کے رب کی طرف سےاللہ تعالیٰ نےدور کر دیں ان سےبرائیاں ان کیاور درست کر دیاان کا حال
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَاٰمَنُوْابِمَا نُزِّلَعَلٰي مُحَمَّدٍوَّهُوَالْحَقُّمِنْ رَّبِّهِمْ ۙكَفَّرَعَنْهُمْسَيِّاٰتِهِمْوَاَصْلَحَبَالَهُمْ
اور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےاچھےاور وہ ایمان لائےاس پر جو نازل کیا گیامحمد پراور وہحقان کے رب سےاس نے دور کردئیےان سےان کی بُرائیاں (گناہ)اور درست کردیاان کا حال
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieve
3وَعَمِلُواand do
4الصَّالِحَاتِrighteous deeds
5وَآمَنُواand believe
6بِمَاin what
7نُزِّلَis revealed
8عَلَىto
9مُحَمَّدٍMuhammad
10وَهُوَand it
11الْحَقُّ(is) the truth
12مِنْfrom
13رَبِّهِمْtheir Lord
14كَفَّرَHe will remove
15عَنْهُمْfrom them
16سَيِّئَاتِهِمْtheir misdeeds
17وَأَصْلَحَand improve
18بَالَهُمْtheir condition