لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 17

وَ الَّذِیۡنَ اہۡتَدَوۡا زَادَہُمۡ ہُدًی وَّ اٰتٰہُمۡ تَقۡوٰىہُمۡ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاہۡتَدَوۡازَادَہُمۡہُدًیوَّاٰتٰہُمۡتَقۡوٰىہُمۡ
اور وہ جنہوں نےہدایت پائیاس نے زیادہ کیا انہیںہدایت میںاور اس نے دیا انہیںتقوی ان کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاہۡتَدَوۡازَادَہُمۡہُدًیوَّاٰتٰہُمۡتَقۡوٰىہُمۡ
اور وہ لوگجنہوں نے ہدایت قبول کیاس نے بڑھا دیا ان کوہدایت میںاور اس نے عطا کیا ان کوتقوٰی ان کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاهْتَدَوْازَادَهُمْهُدًىوَّاٰتٰىهُمْتَقْوٰىهُمْ
اور وہ لوگ جنہوں نےہدایت پائیاور زیادہ دی انہیںہدایتاور انہیں عطا کیان کی پرہیزگاری
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2اهْتَدَوْاaccept guidance
3زَادَهُمْHe increases them
4هُدًى(in) guidance
5وَآتَاهُمْand gives them
6تَقْوَاهُمْtheir righteousness