لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 16

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّسۡتَمِعُ اِلَیۡکَ ۚ حَتّٰۤی اِذَا خَرَجُوۡا مِنۡ عِنۡدِکَ قَالُوۡا لِلَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ مَاذَا قَالَ اٰنِفًا ۟ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ طَبَعَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَ اتَّبَعُوۡۤا اَہۡوَآءَہُمۡ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُاِلَیۡکَحَتّٰۤیاِذَاخَرَجُوۡامِنۡ عِنۡدِکَقَالُوۡالِلَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَمَاذَاقَالَاٰنِفًااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَطَبَعَاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡوَاتَّبَعُوۡۤااَہۡوَآءَہُمۡ
اور ان میں سے کچھ وہ ہیںجوغور سے سنتے ہیںآپ کویہاں تک کہجبوہ نکلتے ہیںآپ کے پاس سےوہ کہتے ہیںان لوگوں سے جودیئے گئےعلمکیا کچھاس نے کہا تھاابھییہی وہ لوگ ہیںجومہر لگا دیاللہ نےان کے دلوں پراور انہوں نے پیروی کیاپنی خواہشات کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّسۡتَمِعُاِلَیۡکَحَتّٰۤیاِذَاخَرَجُوۡامِنۡ عِنۡدِکَقَالُوۡالِلَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَمَاذَاقَالَاٰنِفًااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَطَبَعَاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡوَاتَّبَعُوۡۤااَہۡوَآءَہُمۡ
اوران میں سےجوکان لگاتےہیںآپ کی طرفیہاں تک کہجبوہ جاتےہیںآپ کےپاس سےکہتےہیںان سےجنہیں عطاکیاگیاعلمکیاکہاتھااس نےابھییہی لوگ ہیںوہ جومہرلگادیاللہ تعالیٰ نےجن کے دلوں پراور وہ پیچھے چلےاپنی خواہشات کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْهُمْمَّنْ يَّسْتَمِعُاِلَيْكَ ۚحَتّىٰٓاِذَا خَرَجُوْامِنْ عِنْدِكَقَالُوْالِلَّذِيْنَاُوْتُوا الْعِلْمَمَاذَاقَالَاٰنِفًا ۣاُولٰٓئِكَالَّذِيْنَطَبَعَاللّٰهُعَلٰي قُلُوْبِهِمْوَاتَّبَعُوْٓااَهْوَآءَهُمْ
اور ان میں سےجو سنتا ہےآپ کی طرفیہاں تک کہجب وہ نکلتے ہیںآپ کے پاس سےوہ کہتے ہیںان لوگوں کو جنہیںعلم دیا گیا (اہل علم)کیااس نے کہاابھییہی لوگوہ جومہر کردیاللہ نےان کے دلوں پراور انہوں نے پیروی کیاپنی خواہشات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْهُمْAnd among them
2مَنْ(are some) who
3يَسْتَمِعُlisten
4إِلَيْكَto you
5حَتَّىuntil
6إِذَاwhen
7خَرَجُواthey depart
8مِنْfrom
9عِنْدِكَyou
10قَالُواthey say
11لِلَّذِينَto those who
12أُوتُواwere given
13الْعِلْمَthe knowledge
14مَاذَاWhat?
15قَالَ(has) he said
16آنِفًاjust now
17أُولَئِكَThose
18الَّذِينَ(are) the ones
19طَبَعَhas let a seal
20اللَّهُAllah
21عَلَىupon
22قُلُوبِهِمْtheir hearts
23وَاتَّبَعُواand they follow
24أَهْوَاءَهُمْtheir desires