لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 11

ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ مَوۡلَی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ اَنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ لَا مَوۡلٰی لَہُمۡ ﴿٪۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَمَوۡلَیالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَاَنَّالۡکٰفِرِیۡنَلَامَوۡلٰیلَہُمۡ
یہبوجہ اس کے کہاللہمددگار ہےان لوگوں کا جوایمان لائےاور بےشککافرنہیں کوئی مددگاران کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّاللّٰہَمَوۡلَیالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَاَنَّالۡکٰفِرِیۡنَلَامَوۡلٰیلَہُمۡ
یہاس وجہ سے کہ یقیناًاللہ تعالیٰمددگار ہےان لوگوں کاجو ایمان لائےاور بےشککافروں کانہیں کوئی مددگاران کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَبِاَنَّ اللّٰهَمَوْلَىالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَاَنَّ الْكٰفِرِيْنَلَا مَوْلٰىلَهُمْ
یہاس لئے کہ اللہکارسازان لوگوں کا جوایمان لائےاور یہ کہ کافروںکوئی کارساز نہیںان کے لئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2بِأَنَّ(is) because
3اللَّهَAllah
4مَوْلَى(is the) Protector
5الَّذِينَ(of) those who
6آمَنُواbelieve
7وَأَنَّand that
8الْكَافِرِينَthe disbelievers
9لَا(there is) no
10مَوْلَىprotector
11لَهُمْfor them