لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 10

اَفَلَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَیَنۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ؕ دَمَّرَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ۫ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ اَمۡثَالُہَا ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡدَمَّرَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَلِلۡکٰفِرِیۡنَاَمۡثَالُہَا
کیا پھر نہیںوہ چلے پھرےزمین میںتو وہ دیکھتےکس طرحہواانجامان لوگوں کا جوان سےپہلے تھےہلاکت ڈالیاللہ نےان پراور کافروں کے لیےاس جیسی(سزائیں )ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡدَمَّرَ اللّٰہُعَلَیۡہِمۡوَلِلۡکٰفِرِیۡنَاَمۡثَالُہَا
تو کیا نہیںوہ چلتےزمین میںکہ وہ دیکھیںکیاہواانجامان لوگوں کا جوان سے پہلے تھےتباہی ڈال دی اللہ تعالیٰ نےان پراور کافروں کے لیے ہےاس جیسی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَلَمْيَسِيْرُوْافِي الْاَرْضِفَيَنْظُرُوْاكَيْفَ كَانَعَاقِبَةُالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْ ۭدَمَّرَ اللّٰهُعَلَيْهِمْ ۡوَلِلْكٰفِرِيْنَاَمْثَالُهَا
کیا نہیںوہ چلے پھرےزمین میںتو وہ دیکھ لیتےکیسا ہواانجامان لوگوں کا جوان سے پہلےتباہی ڈالدی اللہ نےان پراور کافروں کے لئےان کے مانند
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَلَمْDo not?
2يَسِيرُواthey travel
3فِيin
4الْأَرْضِthe earth
5فَيَنْظُرُواand see
6كَيْفَhow?
7كَانَwas
8عَاقِبَةُ(the) end
9الَّذِينَ(of) those
10مِنْbefore them
11قَبْلِهِمْbefore them
12دَمَّرَdestroyed
13اللَّهُAllah
14عَلَيْهِمْ[over] them
15وَلِلْكَافِرِينَand for the disbelievers
16أَمْثَالُهَاits likeness