لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 1

اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَضَلَّ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاَضَلَّاَعۡمَالَہُمۡ
وہ لوگ جنہوں نےکفر کیااور انہوں نے روکااللہ کے راستے سےاس نے ضائع کر دیئےاعمال ان کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاَضَلَّاَعۡمَالَہُمۡ
وہ لوگجنہوں نے کفر کیااورروکااللہ تعالیٰ کی راہ سےاس نے برباد کر دیےاعمال ان کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَكَفَرُوْاوَصَدُّوْاعَنْسَبِيْلِ اللّٰهِاَضَلَّاَعْمَالَهُمْ
جو لوگکافر ہوئےاور انہوں نے روکاسےاللہ کا راستہاکارت کردئیے گئےان کے اعمال
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2كَفَرُواdisbelieve
3وَصَدُّواand turn away
4عَنْfrom
5سَبِيلِ(the) way of
6اللَّهِAllah
7أَضَلَّHe will cause to be lost
8أَعْمَالَهُمْtheir deeds