لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 9

قُلۡ مَا کُنۡتُ بِدۡعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَ مَاۤ اَدۡرِیۡ مَا یُفۡعَلُ بِیۡ وَ لَا بِکُمۡ ؕ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَاکُنۡتُبِدۡعًامِّنَ الرُّسُلِوَمَاۤاَدۡرِیۡمَایُفۡعَلُبِیۡوَلَابِکُمۡاِنۡاَتَّبِعُاِلَّامَایُوۡحٰۤیاِلَیَّوَمَاۤاَنَااِلَّانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
کہہ دیجیےنہیںہوں میںنیا/انوکھارسولوں میں سےاور نہیںمیں جانتاکیاکیا جائے گامیرے ساتھاور نہتمہارے ساتھنہیںمیں پیروی کرتامگراس کی جووحی کی جاتی ہےمیری طرفاور نہیںمیںمگرڈرانے والاکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَاکُنۡتُبِدۡعًامِّنَ الرُّسُلِوَمَاۤاَدۡرِیۡمَایُفۡعَلُبِیۡوَلَابِکُمۡاِنۡاَتَّبِعُاِلَّامَایُوۡحٰۤیاِلَیَّوَمَاۤاَنَااِلَّانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
آپ کہہ دونہیں ہوں میںانوکھارسولوں میں سےاور نہمیں جانتا ہوںکیاکیا جائےگامیرے ساتھاور نہتمہارے ساتھنہیںمیں پیروی کرتا ہوںمگراس کی جووحی کی جاتی ہےمیری طرفاور نہیںمیںمگرخبردارکرنے والاصاف صاف
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْمَا كُنْتُبِدْعًامِّنَ الرُّسُلِوَمَآ اَدْرِيْمَا يُفْعَلُبِيْوَلَا بِكُمْ ۭاِنْ اَتَّبِعُاِلَّامَا يُوْحٰٓىاِلَيَّوَمَآ اَنَااِلَّانَذِيْرٌمُّبِيْنٌ
فرمادیںنہیں ہوں میںنیارسولوں میں سےاور نہیں جانتا میںکیا کیا جائے گامیرے ساتھاور نہ تمہارے ساتھنہیں پیروی کرتا میںسوائے، صرفجو وحی کیا جاتا ہےمیری طرفاور نہیں ہوں میںمگر، صرفڈر سنانے والاصاف صاف
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2مَاNot
3كُنْتُI am
4بِدْعًاa new (one)
5مِنَamong
6الرُّسُلِthe Messengers
7وَمَاand not
8أَدْرِيI know
9مَاwhat
10يُفْعَلُwill be done
11بِيwith me
12وَلَاand not
13بِكُمْwith you
14إِنْNot
15أَتَّبِعُI follow
16إِلَّاbut
17مَاwhat
18يُوحَىis revealed
19إِلَيَّto me
20وَمَاand not
21أَنَاI am
22إِلَّاbut
23نَذِيرٌa warner
24مُبِينٌclear