لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 7

وَ اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا بَیِّنٰتٍ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ ۙ ہٰذَا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ؕ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُنَابَیِّنٰتٍقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِلۡحَقِّلَمَّاجَآءَہُمۡہٰذَاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور جبپڑھی جاتی ہیںان پرآیات ہماریواضحکہاانہوں نے جنہوں نےکفر کیاحق کے بارے میںجبوہ آگیا ان کے پاسیہ ہےجادوکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاتُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡاٰیٰتُنَابَیِّنٰتٍقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِلۡحَقِّلَمَّاجَآءَہُمۡہٰذَاسِحۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور جبپڑھ کر سنائی جاتی ہیںان کوہماری آیتیںکھلی کھلیکہتے ہیںوہ لوگجنہوں نے کفر کیاحق کوجب کہوہ آ چکا ان کے پاسیہ ہےجادوکھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاتُتْلٰىعَلَيْهِمْاٰيٰتُنَابَيِّنٰتٍقَالَالَّذِيْنَكَفَرُوْالِلْحَقِّلَمَّاجَآءَهُمْ ۙھٰذَا سِحْرٌمُّبِيْنٌ
اور جبپڑھی جاتی ہیںان پرآیات ہماریواضحکہتے ہیںجن لوگوں نےانکار کیاحق کاجبان کے پاس آگیایہ جادوکھلا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2تُتْلَىare recited
3عَلَيْهِمْto them
4آيَاتُنَاOur Verses
5بَيِّنَاتٍclear
6قَالَsay
7الَّذِينَthose who
8كَفَرُواdisbelieve
9لِلْحَقِّof the truth
10لَمَّاwhen
11جَاءَهُمْit comes to them
12هَذَاThis
13سِحْرٌ(is) a magic
14مُبِينٌclear