لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 34

وَ یَوۡمَ یُعۡرَضُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا عَلَی النَّارِ ؕ اَلَیۡسَ ہٰذَا بِالۡحَقِّ ؕ قَالُوۡا بَلٰی وَ رَبِّنَا ؕ قَالَ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیُعۡرَضُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاعَلَی النَّارِاَلَیۡسَہٰذَابِالۡحَقِّقَالُوۡابَلٰیوَرَبِّنَاقَالَفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡفُرُوۡنَ
اور جس دنپیش کیے جائیں گےوہ جنہوں نےکفر کیاآگ پرکیا نہیں ہےیہحقوہ کہیں گےکیوں نہیںقسم ہے ہمارے رب کیوہ فرمائے گاپس چکھوعذاببوجہ اس کے جوتھے تمتم کفر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَیُعۡرَضُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاعَلَی النَّارِاَلَیۡسَہٰذَابِالۡحَقِّقَالُوۡابَلٰیوَرَبِّنَاقَالَفَذُوۡقُواالۡعَذَابَبِمَاکُنۡتُمۡتَکۡفُرُوۡنَ
اور جس دنپیش کیا جائےگاان لوگوں کوجنہوں نے کفر کیاآگ پرکیا نہیں ہےیہحقوہ کہیں گےکیوں نہیںقسم ہے ہمارے رب کی۔ (اللہ تعالیٰ)فرمائے گاچنانچہ تم چکھوعذاباس کے بدلے میں جوتھے تمکفر کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَيُعْرَضُالَّذِيْنَكَفَرُوْاعَلَي النَّارِ ۭاَلَيْسَھٰذَابِالْحَقِّ ۭقَالُوْابَلٰيوَرَبِّنَا ۭقَالَفَذُوْقُواالْعَذَابَبِمَاكُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ
اور جس دنپیش کئے جائیں گےجنہوں نےکفر کیاآگ کے سامنےکیا نہیںیہحقوہ کہیں گےہاںہمارے رب کی قسموہ فرمائے گاپس تم چکھوعذابوہ جستم انکار کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd (the) Day
2يُعْرَضُare exposed
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieved
5عَلَىto
6النَّارِthe Fire
7أَلَيْسَIs not?
8هَذَاthis
9بِالْحَقِّthe truth
10قَالُواThey will say
11بَلَىYes
12وَرَبِّنَاby our Lord
13قَالَHe will say
14فَذُوقُواThen taste
15الْعَذَابَthe punishment
16بِمَاbecause
17كُنْتُمْyou used to
18تَكْفُرُونَdisbelieve