لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 19

وَ لِکُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوۡا ۚ وَ لِیُوَفِّیَہُمۡ اَعۡمَالَہُمۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّدَرَجٰتٌمِّمَّاعَمِلُوۡاوَلِیُوَفِّیَہُمۡاَعۡمَالَہُمۡوَہُمۡلَایُظۡلَمُوۡنَ
اور ہر ایک کے لیےدرجے ہیںاس میں سے جوانہوں نے عمل کیےاور تا کہ وہ پورا پورا بدلہ دے انہیںان کے اعمال کااور وہوہ ظلم نہ کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِکُلٍّدَرَجٰتٌمِّمَّاعَمِلُوۡاوَلِیُوَفِّیَہُمۡاَعۡمَالَہُمۡوَہُمۡلَایُظۡلَمُوۡنَ
اور ہر ایک کے لیےدرجات ہوں گےاس میں سے جوانہوں نے عمل کیےاور تاکہ وہ پورا (بدلہ) دے ان کوان کے اعمال کااور ان پرنہیں ظلم کیا جائےگا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِكُلٍّدَرَجٰتٌمِّمَّا عَمِلُوْا ۚوَلِيُوَفِّيَهُمْاَعْمَالَهُمْوَهُمْ لَا يُظْلَمُوْنَ
اور ہر ایک کیلئےدرجےاس سے جو انہوں نے کیااور تاکہ وہ پورا دے ان کوان کے اعمالاور ان پر ظلم نہ کیا جائیگا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِكُلٍّAnd for all
2دَرَجَاتٌ(are) degrees
3مِمَّاfor what
4عَمِلُواthey did
5وَلِيُوَفِّيَهُمْand that He may fully compensate them
6أَعْمَالَهُمْ(for) their deeds
7وَهُمْand they
8لَاnot
9يُظْلَمُونَwill be wronged