لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 16

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ نَتَقَبَّلُ عَنۡہُمۡ اَحۡسَنَ مَا عَمِلُوۡا وَ نَتَجَاوَزُ عَنۡ سَیِّاٰتِہِمۡ فِیۡۤ اَصۡحٰبِ الۡجَنَّۃِ ؕ وَعۡدَ الصِّدۡقِ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَنَتَقَبَّلُعَنۡہُمۡاَحۡسَنَمَاعَمِلُوۡاوَنَتَجَاوَزُعَنۡ سَیِّاٰتِہِمۡفِیۡۤ اَصۡحٰبِ الۡجَنَّۃِوَعۡدَالصِّدۡقِالَّذِیۡکَانُوۡایُوۡعَدُوۡنَ
یہی وہ لوگ ہیںجوہم قبول کرلیتے ہیںان سےبہترینجوانہوں نے عمل کیےاور ہم درگزر کرتے ہیںان کی برائیوں سےجنت والوں میں ہوں گےوعدہ ہےسچاوہ جوتھے وہوہ وعدہ کیے جاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَنَتَقَبَّلُعَنۡہُمۡاَحۡسَنَمَاعَمِلُوۡاوَنَتَجَاوَزُعَنۡ سَیِّاٰتِہِمۡفِیۡۤ اَصۡحٰبِ الۡجَنَّۃِوَعۡدَالصِّدۡقِالَّذِیۡکَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ
یہی لوگ ہیںوہ جوہم قبول کرتے ہیںان سب سےاچھےجوانہوں نے عمل کیےاور ہم درگزر کرتے ہیںان کی برائیوں سےاہل ِجنت میںوعدہسچاجوجو ان سے کیا جاتا تھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَنَتَقَبَّلُعَنْهُمْاَحْسَنَمَاعَمِلُوْاوَنَتَجَاوَزُعَنْ سَيِّاٰتِهِمْفِيْٓ اَصْحٰبِ الْجَنَّةِ ۭوَعْدَ الصِّدْقِالَّذِيْكَانُوْا يُوْعَدُوْنَ
یہی لوگوہ جو کہہم قبول کرتے ہیںان سےبہترین (عمل)جوانہوں نے کئےاور ہم درگزر کرتے ہیںان کی بُرائیوں سےاہل جنت میںسچا وعدہوہ جوانہیں وعدہ دیا جاتا تھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَ(are) the ones
3نَتَقَبَّلُWe will accept
4عَنْهُمْfrom them
5أَحْسَنَ(the) best
6مَا(of) what
7عَمِلُواthey did
8وَنَتَجَاوَزُand We will overlook
9عَنْ[from]
10سَيِّئَاتِهِمْtheir evil deeds
11فِيamong
12أَصْحَابِ(the) companions
13الْجَنَّةِ(of) Paradise
14وَعْدَA promise
15الصِّدْقِTRUE
16الَّذِيwhich
17كَانُواthey were
18يُوعَدُونَpromised