لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 13

اِنَّ الَّذِیۡنَ قَالُوۡا رَبُّنَا اللّٰہُ ثُمَّ اسۡتَقَامُوۡا فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿ۚ۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَقَالُوۡارَبُّنَااللّٰہُثُمَّاسۡتَقَامُوۡافَلَاخَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
بےشکوہ جنہوں نےکہارب ہمارااللہ ہےپھرانہوں نے استقامت اختیار کیتو نہکوئی خوف ہو گاان پراور نہوہوہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَقَالُوۡارَبُّنَااللّٰہُثُمَّاسۡتَقَامُوۡافَلَا خَوۡفٌعَلَیۡہِمۡوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
یقیناوہ لوگجنہوں نے کہارب ہمارااللہ تعالیٰ ہےپھروہ ثابت قدم رہےتو نہ کوئی خوف ہےان پراور نہوہغمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَ قَالُوْارَبُّنَا اللّٰهُثُمَّ اسْتَقَامُوْافَلَا خَوْفٌعَلَيْهِمْوَلَا هُمْيَحْزَنُوْنَ
بیشکجن لوگوں نے کہاہمارا رب اللہپھر وہ قائم رہےتو کوئی خوف نہیںان پراور نہ وہغمگین ہوں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3قَالُواsay
4رَبُّنَاOur Lord
5اللَّهُ(is) Allah
6ثُمَّthen
7اسْتَقَامُواremain firm
8فَلَاthen no
9خَوْفٌfear
10عَلَيْهِمْon them
11وَلَاand not
12هُمْthey
13يَحْزَنُونَwill grieve