لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 9

وَ اِذَا عَلِمَ مِنۡ اٰیٰتِنَا شَیۡئَۨا اتَّخَذَہَا ہُزُوًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ؕ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاعَلِمَمِنۡ اٰیٰتِنَاشَیۡئَۨااتَّخَذَہَاہُزُوًااُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور جبوہ جان لیتا ہےہماری آیات میں سےکوئی چیزوہ بنا لیتا ہے اسےمذاقیہی لوگ ہیںان کے لیےعذاب ہےذلیل کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاعَلِمَمِنۡ اٰیٰتِنَاشَیۡئَۨااتَّخَذَہَاہُزُوًااُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اورجبوہ جان لیتاہےہماری آیات میں سےکچھ بھیبنالیتاہے ان کامذاقیہی لوگجن کے لیےعذاب ہےتوہین آمیز
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاعَلِمَمِنْ اٰيٰتِنَاشَيْئَۨااتَّخَذَهَاهُزُوًااُولٰٓئِكَلَهُمْعَذَابٌ مُّهِيْنٌ
اور جبوہ جان لیتا ہےہماری آیات میں سےکوئی چیزبنالیتا ہے اس کومذاقیہی لوگان کے لیےعذاب ہے رسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2عَلِمَhe knows
3مِنْof
4آيَاتِنَاOur Verses
5شَيْئًاanything
6اتَّخَذَهَاhe takes them
7هُزُوًا(in) ridicule
8أُولَئِكَThose
9لَهُمْfor them
10عَذَابٌ(is) a punishment
11مُهِينٌhumiliating