لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 5
وَ اخۡتِلَافِ الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ مِنَ السَّمَآءِ مِنۡ رِّزۡقٍ فَاَحۡیَا بِہِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا وَ تَصۡرِیۡفِ الرِّیٰحِ اٰیٰتٌ لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ رِّزۡقٍفَاَحۡیَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاوَتَصۡرِیۡفِالرِّیٰحِاٰیٰتٌلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور اختلاف میںراتاور دن کےاور جواتارااللہ نےآسمان سےرزق میں سےپھر اس نے زندہ کیاساتھ اس کےزمین کوبعداس کی موت کےاور گردش میںہواؤں کینشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو عقل رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاخۡتِلَافِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ رِّزۡقٍفَاَحۡیَابِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَاوَتَصۡرِیۡفِالرِّیٰحِاٰیٰتٌلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اوربدلنے میںرات کےاوردن کےاورجونازل کیااللہ تعالیٰ نےآسمان سےرزقپھرزندہ کیااس کے ذریعےزمین کوبعداس کی موت کےاورپھیرنے میںہواؤں کےبہت سی نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجوعقل سے کام لیتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِوَمَآاَنْزَلَ اللّٰهُمِنَ السَّمَآءِمِنْ رِّزْقٍفَاَحْيَابِهِ الْاَرْضَبَعْدَ مَوْتِهَاوَتَصْرِيْفِ الرِّيٰحِاٰيٰتٌلِّقَوْمٍ يَّعْقِلُوْنَ
اور رات اور دن کے اختلاف میںاور جونازل کیا اللہ نےآسمان سےرزق میں سےپھر اس نے زندہ کیاساتھ اس کے زمین کواس کی موت کے بعداور ہواؤں کی گردش میںنشانیاں ہیںاس قوم کے لیے جو عقل رکھتی ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاخْتِلَافِAnd (in the) alternation
2اللَّيْلِ(of) the night
3وَالنَّهَارِand the day
4وَمَاand what
5أَنْزَلَsends down
6اللَّهُAllah
7مِنَfrom
8السَّمَاءِthe sky
9مِنْof
10رِزْقٍ(the) provision
11فَأَحْيَاand gives life
12بِهِthereby
13الْأَرْضَ(to) the earth
14بَعْدَafter
15مَوْتِهَاits death
16وَتَصْرِيفِand (in) directing
17الرِّيَاحِ(the) winds
18آيَاتٌ(are) Signs
19لِقَوْمٍfor a people
20يَعْقِلُونَwho reason

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل