لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 4
وَ فِیۡ خَلۡقِکُمۡ وَ مَا یَبُثُّ مِنۡ دَآبَّۃٍ اٰیٰتٌ لِّقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَفِیۡ خَلۡقِکُمۡوَمَایَبُثُّمِنۡ دَآبَّۃٍاٰیٰتٌلِّقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
اور تمہاری پیدائش میںاور جووہ پھیلاتا ہےجانداروں میں سےنشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو یقین رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَفِیۡ خَلۡقِکُمۡوَمَایَبُثُّمِنۡ دَآبَّۃٍاٰیٰتٌلِّقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
اورتمہاری اپنی پیدائش میںاورجنہیںوہ پھیلاتاہےجانوروں سےنشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجویقین رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَفِيْ خَلْقِكُمْوَمَا يَبُثُّمِنْ دَآبَّةٍاٰيٰتٌلِّقَوْمٍ يُّوْقِنُوْنَ
اور تمہاری پیدائش میںاور جو پھیلا رہا ہےجانوروں میں سےنشانیاں ہیںان لوگوں کے لیے جو یقین رکھتے ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَفِيAnd in
2خَلْقِكُمْyour creation
3وَمَاand what
4يَبُثُّHe disperses
5مِنْof
6دَابَّةٍ(the) moving creatures
7آيَاتٌ(are) Signs
8لِقَوْمٍfor a people
9يُوقِنُونَwho are certain

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل