لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 35

ذٰلِکُمۡ بِاَنَّکُمُ اتَّخَذۡتُمۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ ہُزُوًا وَّ غَرَّتۡکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ۚ فَالۡیَوۡمَ لَا یُخۡرَجُوۡنَ مِنۡہَا وَ لَا ہُمۡ یُسۡتَعۡتَبُوۡنَ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکُمۡبِاَنَّکُمُاتَّخَذۡتُمۡاٰیٰتِاللّٰہِہُزُوًاوَّ غَرَّتۡکُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَافَالۡیَوۡمَلَایُخۡرَجُوۡنَمِنۡہَاوَلَاہُمۡیُسۡتَعۡتَبُوۡنَ
یہ باتبوجہ اس کے کہ تمبنا لیا تم نےآیات کواللہ کیمذاقاور دھوکا دیا تمہیںزندگی نےدنیا کیتو آجنہ وہ نکالے جائیں گےاس سےاور نہوہوہ عذر قبول کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکُمۡبِاَنَّکُمُاتَّخَذۡتُمۡاٰیٰتِ اللّٰہِہُزُوًاوَّ غَرَّتۡکُمُالۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَافَالۡیَوۡمَلَایُخۡرَجُوۡنَمِنۡہَاوَلَاہُمۡیُسۡتَعۡتَبُوۡنَ
یہ ہےاس لیے کہ یقیناًتم نے بنالیااللہ تعالیٰ کی آیات کومذاقاوردھوکہ دیاتمہیںدنیاکی زندگی نےچنانچہ آجنہ ہی وہ نکالے جائیں گےاس سےاورنہ ہیان سےتوبہ کامطالبہ کیاجائے گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكُمْبِاَنَّكُمُاتَّخَذْتُمْاٰيٰتِ اللّٰهِهُزُوًاوَّغَرَّتْكُمُالْحَيٰوةُ الدُّنْيَافَالْيَوْمَلَا يُخْرَجُوْنَ مِنْهَاوَلَا هُمْيُسْتَعْتَبُوْنَ
یہ باتبوجہ اس کے کہ یقینا تمبنا لیا تم نےاللہ کی آیات کومذاقاور دھوکے میں ڈالا تم کودنیا کی زندگی نےتو آجنہ وہ نکالے جائیں گے اس سےاور نہ وہعذر قبول کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكُمْThat
2بِأَنَّكُمُ(is) because you
3اتَّخَذْتُمْtook
4آيَاتِ(the) Verses
5اللَّهِ(of) Allah
6هُزُوًا(in) ridicule
7وَغَرَّتْكُمُand deceived you
8الْحَيَاةُthe life
9الدُّنْيَا(of) the world
10فَالْيَوْمَSo this Day
11لَاnot
12يُخْرَجُونَthey will be brought forth
13مِنْهَاfrom it
14وَلَاand not
15هُمْthey
16يُسْتَعْتَبُونَwill be asked to appease