لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 30

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدۡخِلُہُمۡ رَبُّہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُدۡخِلُہُمۡرَبُّہُمۡفِیۡ رَحۡمَتِہٖذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡمُبِیۡنُ
تو رہےوہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکتو داخل کرے گا انہیںرب ان کااپنی رحمت میںیہ ہےوہیکامیابیواضح
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَیُدۡخِلُہُمۡرَبُّہُمۡفِیۡ رَحۡمَتِہٖذٰلِکَہُوَالۡفَوۡزُالۡمُبِیۡنُ
پھررہےوہ لوگ جوایمان لائےاورانہوں نے کی ہیںنیکیاںسوداخل کرے گاان کورب ان کااپنی رحمت میںیہی ہےوہکامیابیواضح
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّاالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِفَيُدْخِلُهُمْرَبُّهُمْفِيْ رَحْمَتِهٖذٰلِكَهُوَ الْفَوْزُالْمُبِيْنُ
تو رہےوہ لوگجو ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیے اچھےتو داخل کرے گا ان کوان کا رباپنی رحمت میںیہ ہےوہ کامیابیجو کھلی۔ صریح ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاThen as for
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4وَعَمِلُواand did
5الصَّالِحَاتِ[the] righteous deeds
6فَيُدْخِلُهُمْwill admit them
7رَبُّهُمْtheir Lord
8فِيin(to)
9رَحْمَتِهِHis mercy
10ذَلِكَThat
11هُوَ[it]
12الْفَوْزُ(is) the success
13الْمُبِينُclear