لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 24

وَ قَالُوۡا مَا ہِیَ اِلَّا حَیَاتُنَا الدُّنۡیَا نَمُوۡتُ وَ نَحۡیَا وَ مَا یُہۡلِکُنَاۤ اِلَّا الدَّہۡرُ ۚ وَ مَا لَہُمۡ بِذٰلِکَ مِنۡ عِلۡمٍ ۚ اِنۡ ہُمۡ اِلَّا یَظُنُّوۡنَ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡامَاہِیَاِلَّاحَیَاتُنَاالدُّنۡیَانَمُوۡتُوَنَحۡیَاوَمَایُہۡلِکُنَاۤاِلَّاالدَّہۡرُوَمَالَہُمۡبِذٰلِکَمِنۡ عِلۡمٍاِنۡہُمۡاِلَّایَظُنُّوۡنَ
اور انہوں نے کہانہیں ہےیہمگرزندگی ہماریدنیا کیہم مرتے ہیںاور ہم جیتے ہیںاور نہیںہلاک کرتا ہمیںمگرزمانہاور نہیںانہیںاس کاکوئی علمنہیں ہیںوہمگروہ گمان کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡامَاہِیَاِلَّاحَیَاتُنَا الدُّنۡیَانَمُوۡتُوَنَحۡیَاوَمَایُہۡلِکُنَاۤاِلَّاالدَّہۡرُوَمَالَہُمۡبِذٰلِکَمِنۡ عِلۡمٍاِنۡہُمۡاِلَّایَظُنُّوۡنَ
اورانہوں نے کہانہیںیہمگرہماری دنیاکی زندگیہم مرتے ہیںاورہم جیتے ہیںاورنہیںہلاک کرتاہمیںمگرزمانہاورنہیںانہیںاس کاکوئی علمنہیںوہمگرگمان کی باتیں کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْامَا هِىَاِلَّا حَيَاتُنَاالدُّنْيَانَمُوْتُوَنَحْيَاوَمَا يُهْلِكُنَآاِلَّا الدَّهْرُوَمَا لَهُمْبِذٰلِكَمِنْ عِلْمٍاِنْ هُمْاِلَّايَظُنُّوْنَ
اور انہوں نے کہانہیں ہے یہمگر ہماری زندگیدنیا کیہم مریں گےاور ہم جئیں گےاور ہلاک کرتا ہم کومگر زمانہاور نہیں ان کے لیےاس کاکوئی علمنہیں وہمگروہ گمان کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2مَاNot
3هِيَit
4إِلَّا(is) but
5حَيَاتُنَاour life
6الدُّنْيَا(of) the world
7نَمُوتُwe die
8وَنَحْيَاand we live
9وَمَاand not
10يُهْلِكُنَاdestroys us
11إِلَّاexcept
12الدَّهْرُthe time
13وَمَاAnd not
14لَهُمْfor them
15بِذَلِكَof that
16مِنْany
17عِلْمٍknowledge
18إِنْnot
19هُمْthey
20إِلَّا(do) but
21يَظُنُّونَguess