لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 18

ثُمَّ جَعَلۡنٰکَ عَلٰی شَرِیۡعَۃٍ مِّنَ الۡاَمۡرِ فَاتَّبِعۡہَا وَ لَا تَتَّبِعۡ اَہۡوَآءَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّجَعَلۡنٰکَعَلٰی شَرِیۡعَۃٍمِّنَ الۡاَمۡرِفَاتَّبِعۡہَاوَلَاتَتَّبِعۡاَہۡوَآءَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
پھرکر دیا ہم نے آپ کوواضح راستے پرـدین کےـمعاملے میںپس پیروی کیجیے اس کیاور نہآپ پیروی کیجیےخواہشات کیان لوگوں کی جونہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّجَعَلۡنٰکَعَلٰی شَرِیۡعَۃٍمِّنَ الۡاَمۡرِفَاتَّبِعۡہَاوَلَا تَتَّبِعۡاَہۡوَآءَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
پھربنایاہم نے آپ کوایک شریعت (واضح راستے) پر۔ (دین کے)معاملے میںچنانچہ آپ پیروی کرواس کیاورنہ آپ پیروی کریںخواہشات کیان لوگوں کی جوعلم نہیں رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّ جَعَلْنٰكَعَلٰي شَرِيْعَةٍمِّنَ الْاَمْرِفَاتَّبِعْهَاوَلَاتَتَّبِعْاَهْوَآءَ الَّذِيْنَلَا يَعْلَمُوْنَ
پھر لگایا ہم نے آپ کواوپر ایک طریقے کے۔ شریعت کےدین میں سے۔ حکم میں سےپس پیروی کرو اس کیاور نہتم پیروی کروان لوگوں کی خواہشات کیجو علم نہیں رکھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2جَعَلْنَاكَWe put you
3عَلَىon
4شَرِيعَةٍan ordained way
5مِنَof
6الْأَمْرِthe matter
7فَاتَّبِعْهَاso follow it
8وَلَاand (do) not
9تَتَّبِعْyou follow
10أَهْوَاءَ(the) desires
11الَّذِينَ(of) those who
12لَا(do) not
13يَعْلَمُونَknow