لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 15

مَنۡ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ اَسَآءَ فَعَلَیۡہَا ۫ ثُمَّ اِلٰی رَبِّکُمۡ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡعَمِلَصَالِحًافَلِنَفۡسِہٖوَمَنۡاَسَآءَفَعَلَیۡہَاثُمَّاِلٰی رَبِّکُمۡتُرۡجَعُوۡنَ
جس نےعمل کیانیکتو اسی کے لیے ہےاو ر جوبرائی کرتا ہےتو اسی پر ہےپھراپنے رب ہی کی طرفتم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡعَمِلَصَالِحًافَلِنَفۡسِہٖوَمَنۡاَسَآءَفَعَلَیۡہَاثُمَّاِلٰی رَبِّکُمۡتُرۡجَعُوۡنَ
جس نےکوئی عمل کیانیکتواس کے اپنے ہی لیے ہےاورجس نےبرائی کیتواس کاوبال اسی پرہےپھراپنے رب کی طرفتم لوٹائے جاؤگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَنْ عَمِلَصَالِحًافَلِنَفْسِهٖوَمَنْ اَسَآءَفَعَلَيْهَاثُمَّاِلٰى رَبِّكُمْتُرْجَعُوْنَ
جس نے عمل کیےاچھےتو اس کی ذات کے لیےاور جو برائی کرتا ہےتو اسی پر ہے (اس کا ذمہ)پھراپنے رب کی طرفتم سب لوٹائے جاؤ گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنْWhoever
2عَمِلَdoes
3صَالِحًاa righteous deed
4فَلِنَفْسِهِthen it is for his soul
5وَمَنْand whoever
6أَسَاءَdoes evil
7فَعَلَيْهَاthen it (is) against it
8ثُمَّThen
9إِلَىto
10رَبِّكُمْyour Lord
11تُرْجَعُونَyou will be returned