لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 14

قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَغۡفِرُوۡا لِلَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ اَیَّامَ اللّٰہِ لِیَجۡزِیَ قَوۡمًۢا بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایَغۡفِرُوۡالِلَّذِیۡنَلَایَرۡجُوۡنَاَیَّامَ اللّٰہِلِیَجۡزِیَقَوۡمًۢابِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
کہہ دیجیےان لوگوں کو جوایمان لائےکہ وہ معاف کر دیںان کو جونہیں وہ امید رکھتےاللہ کے دنوں کیتاکہ وہ بدلہ دےایک قوم کوبوجہ اس کے جوتھے وہوہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡایَغۡفِرُوۡالِلَّذِیۡنَلَایَرۡجُوۡنَاَیَّامَ اللّٰہِلِیَجۡزِیَقَوۡمًۢابِمَاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
آپ کہہ دیںان لوگوں سےجوایمان لائےوہ درگزرکریںان لوگوں سےجونہیں توقع رکھتےاللہ تعالیٰ کے عذاب کے دنوں کیتاکہ وہ بدلہ دےکچھ لوگوں کواس کاجوتھے وہکماتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْلِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْايَغْفِرُوْالِلَّذِيْنَلَا يَرْجُوْنَاَيَّامَ اللّٰهِلِيَجْزِيَقَوْمًۢابِمَاكَانُوْايَكْسِبُوْنَ
کہہ دیجئےان لوگوں کو جو ایمان لائےدرگزر کریںان لوگوں کے لیےنہیں وہ امید رکھتےاللہ کے دنوں کیتاکہ وہ بدلہ دےایک قوم کوبوجہ اس کے جوتھے وہکمائی کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2لِلَّذِينَto those who
3آمَنُواbelieve
4يَغْفِرُوا(to) forgive
5لِلَّذِينَthose who
6لَا(do) not
7يَرْجُونَhope
8أَيَّامَ(for the) days
9اللَّهِ(of) Allah
10لِيَجْزِيَthat He may recompense
11قَوْمًاa people
12بِمَاfor what
13كَانُواthey used to
14يَكْسِبُونَearn