لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 6

رَحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ۙ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَحۡمَۃًمِّنۡ رَّبِّکَاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
بطور رحمتآپ کے رب کی طرف سےبےشک وہوہی ہےخوب سننے والاخوب علم والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَحۡمَۃًمِّنۡ رَّبِّکَاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
رحمت ہےآپ کے رب کی جناب سےیقیناًوہوہیسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَحْمَةًمِّنْ رَّبِّكَاِنَّهٗهُوَ السَّمِيْعُالْعَلِيْمُ
رحمت کے طور پرتیرے رب کی طرف سےبیشک وہوہ سننے والا ہےعلم والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَحْمَةًAs Mercy
2مِنْfrom
3رَبِّكَyour Lord
4إِنَّهُIndeed He
5هُوَ[He]
6السَّمِيعُ(is) the All-Hearer
7الْعَلِيمُthe All-Knower