لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 40

اِنَّ یَوۡمَ الۡفَصۡلِ مِیۡقَاتُہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّیَوۡمَالۡفَصۡلِمِیۡقَاتُہُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
بےشکدنفیصلے کامقرر وقت ہے ان کاسب کے سب کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّیَوۡمَالۡفَصۡلِمِیۡقَاتُہُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
یقیناًدنفیصلے کاوقت مقررہے ان کاسب کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِمِيْقَاتُهُمْاَجْمَعِيْنَ
بیشک فیصلے کا دنان کی میعاد ہےسب کی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2يَوْمَDay of
3الْفَصْلِthe Judgment
4مِيقَاتُهُمْ(is) an appointed term for them
5أَجْمَعِينَall