وَ مَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا لٰعِبِیۡنَ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَمَا | خَلَقۡنَا | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | لٰعِبِیۡنَ | مَا | خَلَقۡنٰہُمَاۤ |
| اور نہیں | پیدا کیا ہم نے | آسمانوں | اور زمین کو | اور جو | درمیان ہے ان دونوں کے | کھیلتے ہوئے | نہیں | پیدا کیا ہم نے ان دونوں کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَمَا | خَلَقۡنَا | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | وَمَا | بَیۡنَہُمَا | لٰعِبِیۡنَ |
| اورنہیں | پیداکیاہم نے | آسمانوں کو | اورزمین کو | اورجوکچھ | ان دونوں کے درمیان ہے | کھیلتے ہوئے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَمَا | خَلَقْنَا | السَّمٰوٰتِ | وَالْاَرْضَ | وَمَا بَيْنَهُمَا | لٰعِبِيْنَ |
| اور نہیں | پیدا کیا ہم نے | آسمانوں کو | اور زمین کو | اور جو ان دونوں کے درمیان ہے | کھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَمَا | And not |
| 2 | خَلَقْنَا | We created |
| 3 | السَّمَاوَاتِ | the heavens |
| 4 | وَالْأَرْضَ | and the earth |
| 5 | وَمَا | and whatever |
| 6 | بَيْنَهُمَا | (is) between them |
| 7 | لَاعِبِينَ | (in) play |