لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 31

مِنۡ فِرۡعَوۡنَ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَالِیًا مِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ فِرۡعَوۡنَاِنَّہٗکَانَعَالِیًامِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ
فرعون سےبےشک وہتھا وہسرکشحد سے بڑھنے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ فِرۡعَوۡنَاِنَّہٗکَانَعَالِیًامِّنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ
فرعون سےیقیناًوہتھابڑاسرکش آدمیحدسے گزرجانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مِنْ فِرْعَوْنَاِنَّهٗ كَانَعَالِيًا مِّنَ الْمُسْرِفِيْنَ
فرعون سےبیشک تھا وہبلند درجے والا، حد سے بڑھنے والوں میں سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مِنْFrom
2فِرْعَوْنَFiraun
3إِنَّهُIndeed he
4كَانَwas
5عَالِيًاarrogant
6مِنَamong
7الْمُسْرِفِينَthe transgressors