لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 23

فَاَسۡرِ بِعِبَادِیۡ لَیۡلًا اِنَّکُمۡ مُّتَّبَعُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَسۡرِبِعِبَادِیۡلَیۡلًااِنَّکُمۡمُّتَّبَعُوۡنَ
تو لے چلومیرے بندو ں کوراتوں راتبےشک تمپیچھا کیے جانے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَسۡرِبِعِبَادِیۡلَیۡلًااِنَّکُمۡمُّتَّبَعُوۡنَ
پھرآپ لے چلومیرے بندوں کوراتوں راتیقیناًتمہاراپیچھاکیاجائے گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَسْرِ بِعِبَادِيْلَيْلًااِنَّكُمْمُّتَّبَعُوْنَ
تو لے چل میرے بندوں کوراتوں راتبیشک تمتم پیچھا کیے جانے والے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَسْرِThen Set out
2بِعِبَادِيwith My slaves
3لَيْلًا(by) night
4إِنَّكُمْIndeed you
5مُتَّبَعُونَ(will be) followed