لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 15

اِنَّا کَاشِفُوا الۡعَذَابِ قَلِیۡلًا اِنَّکُمۡ عَآئِدُوۡنَ ﴿ۘ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاکَاشِفُواالۡعَذَابِقَلِیۡلًااِنَّکُمۡعَآئِدُوۡنَ
بےشک ہمہٹانے والے ہیںعذاب کوتھوڑی دیر کے لیےبےشک تملوٹنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاکَاشِفُواالۡعَذَابِقَلِیۡلًااِنَّکُمۡعَآئِدُوۡنَ
یقیناًہمہٹانے والے ہیںعذاب کوکچھ وقت کے لیےبے شک تمدوبارہ وہی کرنے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّاكَاشِفُوا الْعَذَابِقَلِيْلًااِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَ
بیشک ہمہٹانے والے ہیں عذاب کوتھوڑا سابیشک تم لوٹنے والے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed We
2كَاشِفُو(will) remove
3الْعَذَابِthe punishment
4قَلِيلًاa little
5إِنَّكُمْindeed you
6عَائِدُونَ(will) return