لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 14

ثُمَّ تَوَلَّوۡا عَنۡہُ وَ قَالُوۡا مُعَلَّمٌ مَّجۡنُوۡنٌ ﴿ۘ۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّتَوَلَّوۡاعَنۡہُوَقَالُوۡامُعَلَّمٌمَّجۡنُوۡنٌ
پھروہ منہ موڑ گئےاس سےاور انہوں نے کہاسکھایا پڑھایادیوانہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّتَوَلَّوۡاعَنۡہُوَقَالُوۡامُعَلَّمٌمَّجۡنُوۡنٌ
پھرانہوں نے منہ موڑااس سےاورکہاسکھایاہوادیوانہ ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّ تَوَلَّوْاعَنْهُوَقَالُوْامُعَلَّمٌ مَّجْنُوْنٌ
پھر وہ منہ موڑ گئےاس سےاور انہوں نے کہاسکھایا پڑھایا ہے، دیوانہ ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2تَوَلَّوْاthey turned away
3عَنْهُfrom him
4وَقَالُواand said
5مُعَلَّمٌOne taught
6مَجْنُونٌa mad man