لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 12

رَبَّنَا اکۡشِفۡ عَنَّا الۡعَذَابَ اِنَّا مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَااکۡشِفۡعَنَّاالۡعَذَابَاِنَّامُؤۡمِنُوۡنَ
اے ہمارے ربہٹا دےہم سےعذاب کوبےشک ہمایمان لانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَااکۡشِفۡعَنَّاالۡعَذَابَاِنَّامُؤۡمِنُوۡنَ
اے ہمارے ربہٹادےہم سےعذابیقیناًہمایمان لانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
رَبَّنَا اكْشِفْعَنَّا الْعَذَابَاِنَّا مُؤْمِنُوْنَ
(کہیں گے) اے ہمارے رب مٹا دےہم سے عذاب کوبیشک ہم ماننے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1رَبَّنَاOur Lord!
2اكْشِفْRemove
3عَنَّاfrom us
4الْعَذَابَthe punishment
5إِنَّاindeed we
6مُؤْمِنُونَ(are) believers