لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 9
وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ لَیَقُوۡلُنَّ خَلَقَہُنَّ الۡعَزِیۡزُ الۡعَلِیۡمُ ﴿ۙ۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَلَیَقُوۡلُنَّخَلَقَہُنَّالۡعَزِیۡزُالۡعَلِیۡمُ
اور البتہ اگرپوچھیں آپ ان سےکس نےپیدا کیاآسمانوںاور زمین کوالبتہ وہ ضرور کہیں گےپیدا کیا انہیںنہایت غالبخوب علم والے نے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَلَیَقُوۡلُنَّخَلَقَہُنَّالۡعَزِیۡزُالۡعَلِیۡمُ
اوراگریقیناًآپ ان سے پوچھیںکس نےپیداکیاآسمانوں کواورزمین کوتویقیناًوہ ضرورکہیں گےپیداکیاانہیںسب پرغالبسب کچھ جاننے والے نے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْ سَاَلْتَهُمْمَّنْخَلَقَ السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضَلَيَقُوْلُنَّخَلَقَهُنَّالْعَزِيْزُ الْعَلِيْمُ
اور البتہ اگر تم پوچھو ان سےکس نےپیدا کیا آسمانوں کواور زمین کوالبتہ وہ ضرور کہیں گےپیدا کیا ان کوزبردست۔ غالب، علم والے نے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَئِنْAnd if
2سَأَلْتَهُمْyou ask them
3مَنْWho
4خَلَقَcreated
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَالْأَرْضَand the earth
7لَيَقُولُنَّThey will surely say
8خَلَقَهُنَّCreated them
9الْعَزِيزُthe All-Mighty
10الْعَلِيمُthe All-Knower

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل