لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 86

وَ لَا یَمۡلِکُ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہِ الشَّفَاعَۃَ اِلَّا مَنۡ شَہِدَ بِالۡحَقِّ وَ ہُمۡ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَمۡلِکُالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہِالشَّفَاعَۃَاِلَّامَنۡشَہِدَبِالۡحَقِّوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اور نہیںوہ اختیار رکھتےجنہیںوہ پکارتے ہیںاس کے سواشفاعت کامگرجوگواہی دےساتھ حق کےاور وہوہ جانتے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَمۡلِکُالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہِالشَّفَاعَۃَاِلَّامَنۡشَہِدَبِالۡحَقِّوَہُمۡیَعۡلَمُوۡنَ
اورنہیںاختیاررکھتےجن کووہ پکارتے ہیںسوائے اس کےکسی سفارش کامگرجوگواہی دےحق کے ساتھاوروہعلم بھی رکھتے ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَايَمْلِكُ الَّذِيْنَيَدْعُوْنَمِنْ دُوْنِهِالشَّفَاعَةَاِلَّامَنْ شَهِدَبِالْحَقِّوَهُمْ يَعْلَمُوْنَ
اور نہیںمالک ہوسکتے۔ اختیار وہ لوگ رکھتےجن کو وہ پکارتے ہیںاس کے سوا سےشفاعت کےمگرجو گواہی دےحق کے ساتھاور وہ، وہ جانتے ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd not
2يَمْلِكُhave power
3الَّذِينَthose whom
4يَدْعُونَthey invoke
5مِنْfrom
6دُونِهِbesides Him
7الشَّفَاعَةَ(for) the intercession
8إِلَّاexcept
9مَنْwho
10شَهِدَtestifies
11بِالْحَقِّto the truth
12وَهُمْand they
13يَعْلَمُونَknow