لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 83

فَذَرۡہُمۡ یَخُوۡضُوۡا وَ یَلۡعَبُوۡا حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَذَرۡہُمۡیَخُوۡضُوۡاوَیَلۡعَبُوۡاحَتّٰییُلٰقُوۡایَوۡمَہُمُالَّذِیۡیُوۡعَدُوۡنَ
تو چھوڑ دیجیے انہیںوہ بحث کرتے رہیںاور وہ کھیلتے رہیںیہاں تک کہوہ جا ملیںاپنے اس دن سےجس کاوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَذَرۡہُمۡیَخُوۡضُوۡاوَیَلۡعَبُوۡاحَتّٰییُلٰقُوۡایَوۡمَہُمُالَّذِیۡیُوۡعَدُوۡنَ
چنانچہ آپ چھوڑ دوان کووہ فضول بحث کریںاورکھیلتے رہیںیہاں تک کہوہ جاملیںاپنے اس دن سےوہ جس کاان سے وعدہ کیاجاتاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَذَرْهُمْيَخُوْضُوْاوَيَلْعَبُوْاحَتّٰى يُلٰقُوْايَوْمَهُمُالَّذِيْيُوْعَدُوْنَ
تو چھوڑ دو ان کوبحثیں کریںاور کھیلتے رہیںیہاں تک کہ وہ جاملیںاپنے دن سےوہ جووہ وعدہ کیے جاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَذَرْهُمْSo leave them
2يَخُوضُوا(to) converse vainly
3وَيَلْعَبُواand play
4حَتَّىuntil
5يُلَاقُواthey meet
6يَوْمَهُمُtheir Day
7الَّذِيwhich
8يُوعَدُونَthey are promised