لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 73

لَکُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ کَثِیۡرَۃٌ مِّنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَکُمۡفِیۡہَافَاکِہَۃٌکَثِیۡرَۃٌمِّنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
تمہارے لیےاس میںپھل ہوں گےبہت سےان میں سےتم کھاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَکُمۡفِیۡہَافَاکِہَۃٌکَثِیۡرَۃٌمِّنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
تمہارے لیےاس میںپھل ہیںبہت سےجن سےتم کھاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَكُمْ فِيْهَافَاكِهَةٌ كَثِيْرَةٌمِّنْهَاتَاْكُلُوْنَ
تمہارے لیے اس میںپھل ہوں گے بہت سےان میں سےتم کھاؤ گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَكُمْFor you
2فِيهَاtherein
3فَاكِهَةٌ(are) fruits
4كَثِيرَةٌabundant
5مِنْهَاfrom it
6تَأْكُلُونَyou will eat