لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 65

فَاخۡتَلَفَ الۡاَحۡزَابُ مِنۡۢ بَیۡنِہِمۡ ۚ فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡ عَذَابِ یَوۡمٍ اَلِیۡمٍ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاخۡتَلَفَالۡاَحۡزَابُمِنۡۢ بَیۡنِہِمۡفَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡ عَذَابِیَوۡمٍ اَلِیۡمٍ
پس اختلاف کیاگروہوں نےآپس میںپس ہلاکت ہےان کے لیے جنہوں نےظلم کیاعذاب سےدردناک دن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاخۡتَلَفَالۡاَحۡزَابُمِنۡۢ بَیۡنِہِمۡفَوَیۡلٌلِّلَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡ عَذَابِیَوۡمٍ اَلِیۡمٍ
پھراختلاف کیاکئی گروہوں نےآپس میںسوبڑی تباہی ہےان لوگوں کے لیےجنہوں نے ظلم کیاعذاب سےایک دردناک دن کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُمِنْۢ بَيْنِهِمْفَوَيْلٌ لِّلَّذِيْنَظَلَمُوْامِنْ عَذَابِيَوْمٍ اَلِيْمٍ
پس اختلاف کیا گروہوں نےان کے درمیان سےپس ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیےجنہوں نے ظلم کیاعذاب سےدردناک دن کے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاخْتَلَفَBut differed
2الْأَحْزَابُthe factions
3مِنْfrom
4بَيْنِهِمْamong them
5فَوَيْلٌso woe
6لِلَّذِينَto those who
7ظَلَمُواwronged
8مِنْfrom
9عَذَابِ(the) punishment
10يَوْمٍ(of the) Day
11أَلِيمٍpainful