لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 61

وَ اِنَّہٗ لَعِلۡمٌ لِّلسَّاعَۃِ فَلَا تَمۡتَرُنَّ بِہَا وَ اتَّبِعُوۡنِ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَعِلۡمٌلِّلسَّاعَۃِفَلَا تَمۡتَرُنَّبِہَاوَاتَّبِعُوۡنِہٰذَاصِرَاطٌمُّسۡتَقِیۡمٌ
اور بےشک وہالبتہ ایک علامت ہےقیامت کیتو نہ تم ہر گز شک کرواس میںاور پیروی کرو میرییہ ہےراستہسیدھا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَعِلۡمٌلِّلسَّاعَۃِفَلَاتَمۡتَرُنَّبِہَاوَاتَّبِعُوۡنِہٰذَاصِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ
اوریقیناًوہبلاشبہ ایک نشانی ہےقیامت کیتونہہرگزتم شک کرواس میںاورمیرے پیچھے چلویہیسیدھاراستہ ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهٗلَعِلْمٌلِّلسَّاعَةِفَلَا تَمْتَرُنَّبِهَاوَاتَّبِعُوْنِھٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌ
اور بیشک وہالبتہ ایک علامت ہےقیامت کیتو نہ تم شک کرناساتھ اس کےاور پیروی کرو میرییہ ہے سیدھا راستہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّهُAnd indeed it
2لَعِلْمٌsurely (is) a knowledge
3لِلسَّاعَةِof the Hour
4فَلَاSo (do) not
5تَمْتَرُنَّ(be) doubtful
6بِهَاabout it
7وَاتَّبِعُونِand follow Me
8هَذَاThis
9صِرَاطٌ(is the) Path
10مُسْتَقِيمٌStraight