لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 56

فَجَعَلۡنٰہُمۡ سَلَفًا وَّ مَثَلًا لِّلۡاٰخِرِیۡنَ ﴿٪۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَجَعَلۡنٰہُمۡسَلَفًاوَّمَثَلًالِّلۡاٰخِرِیۡنَ
تو بنا دیا ہم نے انہیںگئے گزرےاور ایک مثالبعد والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَجَعَلۡنٰہُمۡسَلَفًاوَّمَثَلًالِّلۡاٰخِرِیۡنَ
پھرکردیاہم نے ان کوپیش رواورمثالبعدوالوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَجَعَلْنٰهُمْسَلَفًاوَّمَثَلًالِّلْاٰخِرِيْنَ
تو بنادیا ہم نے ان کوپیش رواور ایک مثالبعد والوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَجَعَلْنَاهُمْAnd We made them
2سَلَفًاa precedent
3وَمَثَلًاand an example
4لِلْآخِرِينَfor the later (generations)