لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 49

وَ قَالُوۡا یٰۤاَیُّہَ السّٰحِرُ ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ بِمَا عَہِدَ عِنۡدَکَ ۚ اِنَّنَا لَمُہۡتَدُوۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡایٰۤاَیُّہَالسّٰحِرُادۡعُلَنَارَبَّکَبِمَاعَہِدَعِنۡدَکَاِنَّنَالَمُہۡتَدُوۡنَ
اور انہوں نے کہااےجادوگردعا کرہمارے لیےاپنے رب سےبوجہ اس کے جواس نے عہد کیاتیرے پاسبےشک ہمضرور ہدایت پا لیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡایٰۤاَیُّہَ السّٰحِرُادۡعُلَنَارَبَّکَبِمَاعَہِدَعِنۡدَکَاِنَّنَالَمُہۡتَدُوۡنَ
اورانہوں نے کہااے جادوگردعاکروہمارے لیےاپنے رب سےاس وجہ سے جواس نے عہدکیاتم سےیقیناًہمضرورہدایت پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْايٰٓاَيُّهَ السّٰحِرُادْعُ لَنَارَبَّكَبِمَاعَهِدَ عِنْدَكَاِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ
اور انہوں نے کہااے جادوگردعا کرو ہمارے لیےاپنے رب سےبوجہ اس کے جواس نے عہد کیا تیرے پاسبیشک ہم البتہ ہدایت یافتہ ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they said
2يَا أَيُّهَO
3السَّاحِرُ[the] magician!
4ادْعُInvoke
5لَنَاfor us
6رَبَّكَyour Lord
7بِمَاby what
8عَهِدَHe has made covenant
9عِنْدَكَwith you
10إِنَّنَاIndeed we
11لَمُهْتَدُونَ(will) surely be guided