لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 43

فَاسۡتَمۡسِکۡ بِالَّذِیۡۤ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ ۚ اِنَّکَ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَمۡسِکۡبِالَّذِیۡۤاُوۡحِیَاِلَیۡکَاِنَّکَعَلٰی صِرَاطٍمُّسۡتَقِیۡمٍ
پس مضبوط تھام لیجیےاسے جووحی کی جاتی ہےطرف آپ کےبےشک آپراستے پر ہیںسیدھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَمۡسِکۡبِالَّذِیۡۤاُوۡحِیَاِلَیۡکَاِنَّکَعَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ
توآپ مضبوطی سے پکڑے رکھواس کوجووحی کیاگیاہےآپ کی طرفیقیناًآپ ہیسیدھے راستے پرہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاسْتَمْسِكْبِالَّذِيْٓاُوْحِيَاِلَيْكَاِنَّكَعَلٰي صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ
پس مضبوط تھام لواس چیز کوجو وحی کی جاتی ہےآپ کی طرفبیشک آپسیدھے راستے پر ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاسْتَمْسِكْSo hold fast
2بِالَّذِيto that which
3أُوحِيَis revealed
4إِلَيْكَto you
5إِنَّكَIndeed you
6عَلَى(are) on
7صِرَاطٍa Path
8مُسْتَقِيمٍStraight