فَاِمَّا نَذۡہَبَنَّ بِکَ فَاِنَّا مِنۡہُمۡ مُّنۡتَقِمُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِمَّانَذۡہَبَنَّبِکَفَاِنَّامِنۡہُمۡمُّنۡتَقِمُوۡنَ
پھر اگرہم لے جائیںآپ کوتو بےشک ہمان سےانتقام لینے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِمَّانَذۡہَبَنَّبِکَفَاِنَّامِنۡہُمۡمُّنۡتَقِمُوۡنَ
پھراگرہم لے جائیںآپ کوتویقیناًہمان سےانتقام لینے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِمَّانَذْهَبَنَّبِكَفَاِنَّامِنْهُمْمُّنْتَقِمُوْنَ
پھر اگرہم لے جائیںتجھ کوتو بیشک ہمان سےانتقام لینے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِمَّاAnd whether
2نَذْهَبَنَّWe take away
3بِكَof you
4فَإِنَّاthen indeed We
5مِنْهُمْfrom them
6مُنْتَقِمُونَ(will) take retribution