لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 4

وَ اِنَّہٗ فِیۡۤ اُمِّ الۡکِتٰبِ لَدَیۡنَا لَعَلِیٌّ حَکِیۡمٌ ؕ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗفِیۡۤ اُمِّ الۡکِتٰبِلَدَیۡنَالَعَلِیٌّحَکِیۡمٌ
اور بےشک وہاصل کتاب میں ہےہمارے پاسالبتہ بہت بلند ہےحکمت سے لبریز ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗفِیۡۤ اُمِّ الۡکِتٰبِلَدَیۡنَالَعَلِیٌّحَکِیۡمٌ
اوریقیناًوہاصل کتاب میں ہےہمارے پاسیقیناًبہت بلندکمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهٗفِيْٓ اُمِّ الْكِتٰبِلَدَيْنَالَعَلِيٌّ حَكِيْمٌ
اور بیشک وہام الکتاب میں ہےہمارے پاسالبتہ بلند ہے، حکمت سے لبریز ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّهُAnd indeed it
2فِي(is) in
3أُمِّ(the) Mother
4الْكِتَابِ(of) the Book
5لَدَيْنَاwith Us
6لَعَلِيٌّsurely exalted
7حَكِيمٌfull of wisdom